Aaj TV - Pakistan

الیکشن اور نیب ترمیمی بلز سے متعلق صدارتی فائل اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے دستخط کے بغیر الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل سے متعلق صدارتی فائل اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو ارسال کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل سے متعلق صدارتی فائل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو بھجوا دی ہے۔

آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت دونوں بلز کو قانون کی شکل دینے کی سمری بھی ساتھ شامل ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے سمری پر دستخط کے بعد نیب ترمیمی بل 2022 اور الیکشن ترمیمی بل 2022 لاگو ہو جائیں گے جبکہ  سمری پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی طرف سے آج دستخط کر دئیے جائیں گے۔

حکام قومی اسمبلی کے مطابق دونوں بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگا، جس کے بعد یہ دونوں قوانین کل باضابطہ طور پر لاگو ہو جائیں گے۔