Aaj TV - Pakistan

پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: آرمی چیف
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور تربیتی امور سمیت انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں فوجی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے پاکستانی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔