Aaj TV - World

مصر میں شادی کی پیشکش کو رد کرنے پر خاتون کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا
شادی کی پیشکش کو رد کرنے پر 21 سالہ نائیرہ اشرف کو ساتھی کلاس فیلو نے بے دردی سے قتل کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چند روز قبل مصری شہر منصورہ میں قائم جامعہ کے باہر دن دہاڑے پیش آیا جہاں محمد عدیل نامی ملزم نے شادی کی آفر ٹکھرانے پر ساتھی خاتون کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عینی شاہدین  نے ملزم کی مقتولہ کو قتل کرکے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔

تاہم جائے وقوعہ کے احاطے میں موجود یونیورسٹی طلبا کی جانب سے واقعے کی ویڈیوز کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کی گئی ہیں۔