Aaj TV - Health

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا
ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،  بچے کا تعلق شمالی وزیرستان، میرعلی یونین کونسل نمبر 7 سے ہے۔

رواں برس تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ میرعلی سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ  وائرس سے بچاؤکے لئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کیے جارہے ہیں،  پولیو کے خاتمے کے لئے تعاون کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کو یقینی بنائیں اور سول سوسائٹی، میڈیا و علماء کرام پولیو کے خاتمے کے لئے موثر کردار ادا کریں۔