Aaj TV - Pakistan

بلدیاتی انتخابات کی سہولیات کیلئے سندھ کو اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ
سکھر: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی سہولیات کیلئے پاور ڈویژن نے سندھ کو اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

پاور ڈویژن کے مطابق سندھ میں ڈسکوز کوآج رات 12 بجے تک450 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاور ڈویژن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کیلئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی  کی ہدایت کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ  الیکشن کمیشن نے پاور ڈویژن سے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی رخواست کی تھی۔