Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے بلاک ہونے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے جگلوٹ اسکردو روڈ کے بلاک ہونے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم نے لینڈسلائیڈنگ سے بند شاہراہ فوری کھولنے اور ایف ڈبلیو او کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔

شہباز شریف نے  ڈی جی ایف ڈبلیو او کو ہدایت کی ہے کہ اضافی مشینری اور افرادی قوت استعمال کریں، راستہ جلد کھولا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیاحوں کی آمد سے گلگت بلتستان میں اشیائے ضروریہ کے استعمال میں اضافہ ہوجاتا ہے لہذا اشیاءکی قلت نہ ہونے دی جائے،کاروباری حضرات ، آبادی اور سیاحوں کو درپیش مشکلات فوری دور کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔