Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں ضمنی انتخابات: مریم نواز نے ہنگامی جلسوں کا شیڈول تیار کر لیا
لاہور:   پنجاب میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ہنگامی جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نواز 8 جولائی سے 15 جولائی تک مختلف اضلاع میں جلسے اور ریلیوں سے خطاب کریں گی۔

شیڈول کے مطابق 8 حلقوں میں 10 جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ہے، مریم نواز 8 جولائی کو شیخوپورہ  جبکہ 11جولائی کوساہیوال میں جلسہ کریں گی،12جولائی کوجھنگ کے دونوں حلقوں میں انتخابی ریلی اورجلسہ کریں گی  جبکہ 13جولائی کو لیہ اور14جولائی کو راولپنڈی میں شام 5 بجے خطاب کریں گی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 14جولائی کو رات 9 بجے خوشاب جبکہ 15جولائی کورات 9 بجے ملتان میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گی۔