Aaj TV - Pakistan

لاہور میں بھائی بہن کی گھر میں پھندا لٹکی لاشیں بر آمد
لاہور: شہر میں دوہرے قتل کی وردات پیش آئی جہاں ایک گھر میں بہن بھائی کی پندا لٹکی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔

افسوسناک واقعہ داتا دربار لاہور کے علاقے میں پیش آیا جہاں گزشتہ رات 15 کی کال پر پولیس پہنچی اور نچلی منزل سے 30 سالہ طالب کی پھندا لٹکی لاش ملی، شواہد اکھٹے کرنے کے دوران گھر کی بالائی منزل کے کمرے سے اسکی 25 سالہ بہن کی پھندا لٹکی لاش بھی برامد ہوئی۔

پولیس کے مطابق تیس سالہ بھائی اور 25 سالہ بہن کی گھر کی بالائی منزل سے پھندا لٹکی لاشیں ملکی ہیں جنہیں تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں تھی، ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔