Aaj TV - Sports

سری لنکا میں سیاسی کشیدگی کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ
سری لنکا میں سیاسی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج کولمبو میں شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وہاں کی صورتحال مانیٹر کی جا رہی ہے، سری لنکن بورڈ سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں، اور ان  ہی کی درخواست پر آج کا پریکٹس سیشن کینسل کیا ہے۔

پی سی بی نے بتایا کہ پاکستانی اسکواڈ اس وقت ہوٹل میں موجود ہے، جہاں معمول کے مطابق کام ہو رہا ہے،  دورے کے حوالے سے سری لنکن بورڈ سے تحفظات کا اظہار نہیں کیا  البتہ کل شیڈول کے مطابق ہی پسارا اوول گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن ہوگا۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لئے سری لنکا میں موجود ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی کو گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔