Aaj TV - Life & Style

آنجہانی سشانت سنگھ کی زندگی کس نے برباد کی؟ بہن کا نیا انکشاف
آنجہانی بولی وُڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریباً دو سال بعد ان کی بہن پریانکا سنگھ نے اپنے بھائی کی موت کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے پریانکا نے الزام لگایا کہ سُشانت کی موت کا معاملہ خودکشی نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سُشانت کی زندگی میں ریا چکرورتی کی موجودگی نے چیزوں کو “مختلف” بنا دیا۔

سشانت کے اہل خانہ نے پہلے ریا کے خلاف درخواست دائر کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ اسے ذہنی طور پر ہراساں کر رہی تھی۔

اداکار کی بہن پریانکا نے کہا کہ رِیا نے سشانت کی زندگی کو “برباد” کر دیا۔

پریانکا نے کہا کہ سشانت کی موت کا معاملہ قتل تھا، وہ لوگ جنہوں نے ریا کو بچایا انہوں نے کبھی اہم مسائل کے بارے میں کبھی بات نہیں کی۔

انہوں نے بتایا کہ اُن کے بھائی کی موت میں بولی وُڈ کا کردار تھا اور کچھ  لوگ پریشان کرتے تھے۔

یاد رہے کہ سشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے تھے۔