Aaj TV - Pakistan

ن لیگ کے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے بعد ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کو پارٹی ارکان نے ضمنی انتخابات کی شکست پر کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ کارکنوں کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کی ن لیگ میں شمولیت پر تحفظات تھے۔

رپورٹ میں بتایا کہ مہنگائی، پیٹرول کی قیمتیں اور ڈالر کی اڑان بھی شکست کی وجہ بنی جب کہ  ووٹ کو عزت دو یا کام کو عزت دو پر بھی لیگی ووٹر تقسیم تھے۔

واضح رہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی پارٹی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت سینئر لیگی رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔

اجلاس میں ضننی الیکشن میں پارٹی کی شکست اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔