Aaj TV - Pakistan

ملک میں مون سون بارشوں کا ایک اور سسٹم داخل
اسلام آباد: ملک میں مون سون بارشوں کا ایک اور سسٹم داخل ہوگیا، پنجاب ، خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جارى ہے۔

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا حالیہ سسٹم 31 جولائی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

بارشوں کے باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کى بھی ہدايت کردى گئی ہے۔

محکمہ موسميات کے مطابق رواں ہفتے بارشوں کا سلسلہ جارى رہے گا، نئے سسٹم کے تحت آج سے 31 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں اسلام آباد، آزادکشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے بادل برسيں گے۔

اس کے علاوہ  سندھ اور بلوچستان کے اکثر مقامات پر بھی موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندى نالوں میں طغیانی کا خطرہ ظاہر کيا ہے۔

گزشتہ روز خیرپور میں سب سے زیادہ 71 ملی میٹر جبکہ دادو میں 45 ملی میٹر بارش ریکارڈ کى گئى۔