Aaj TV - Pakistan

قبائلی علاقوں کے عوام اپنا تحفظ کرنا جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
پشاور: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے عوام اپنا تحفظ کرنا  جانتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے  ہمارے4 سے 5لوگوں کو شہید کیا  گیا ہے، طاقت  ور لوگ عقل سے عار ی ہیں۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مقامی انتظامیہ،پولیس اپنےآپ کوبےبس محسوس کررہی ہے۔ وزیراعظم سےملاقات کرکےسنجیدگی کےساتھ اس پرسوچیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ریاست کوقبائلی علاقوں پرتوجہ دینےکی ضرورت ہے، کہا گیا ہے کہ فاٹا کا انظمام ہوگا تو قبائلی علاقوں کا درجہ باقی اضلاع کے برابر ہو جائےگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قبائلی علاقے میں نہ انتظامیہ ہے نہ ہی پولیس اور قبائلی علاقوں میں حالات پہلےکےمقابلےمیں بدترہوچکےہیں، قبائلی لوگوں کوان کاحق دینا ہوگا۔