Aaj TV - Health

کراچی سمیت سندھ بھر میں وبائی امراض پھیل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں  آلودہ پانی اورگندگی کے سبب ڈائریا اور پیچش کی وبا پھیل گئی ہے۔

سندھ میں جولائی کے مہینے میں ڈائریا کے 5 سال سے کم عمر کے بچوں میں 42 ہزار 845 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبے بھرمیں 5 سال سے زائد عمر کے بچوں میں 49 ہزار 419 کیسز، جبکہ 5 سال سے کم عمر بچوں میں پیچش کے 4 ہزار656 کیسز رپورٹ ہوئے۔

تاہم صوبے میں 5 سال سے زائد عمر کے افراد میں 6 ہزار141 پیچس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دوسری جانب حالیہ بارشوں کے باعث شہرمیں وبائی امراض پھوٹنے لگے جنہوں نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

شہرقائد میں ڈائیریا کے میں یومیہ 3 تا 4 ہزار کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔

شہرمیں 20 مارچ تا 31 جولائی 5 سال سے کم عمر 2 لاکھ 11 ہزار409 بچے ڈائریا سے متاثر ہوئے۔

ڈائریا سے متاثرہونے والوں میں 5 سال سے زائد عمر کے بچوں کی تعداد  2 لاکھ 45 ہزار286 ہے۔

کراچی میں پیچش متاثرہ افراد کی تعداد

شہرمیں 20 مارچ تا 31 جولائی کراچی میں 5 سال سے کم عمر 24 ہزار 132 بچے پیچش سے متاثرہوئے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق 5 سال سے زائد عمر کے 32 ہزار 762 افراد پیچش سے متاثر ہوئے۔

وبائی امراض سے  کیسے محفوظ رہیں؟

ماہرین صحت نے کہا ڈائریا، پیچش، گیسٹرو آلودہ پانی اور کھانے کے استعمال سے ہوتا ہے، شہری پانی ابال کر پینے کی عادت ڈالیں۔

مزید کہا کہ شہرمیں جابجا گندگی کے سبب پیٹ کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

ماہرین صحت نے زوردیا کہ شہری گھر سے باہر بنے کھانوں سے اجتناب کریں اوراپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔