Aaj TV - Life & Style

معروف برطانوی ریپرڈچ ویلی دائرہ اسلام میں داخل
ڈچ ویلی کے نام سے پہچانے جانے والے برطانوی گلوکار و ریپراسٹیفن فیبلس ایلن اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکردائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرڈچ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ عالم دین کے ہاتھ پر مشرف بہ اسلام ہوتے ہوئے کلمہ پڑھ رہے ہیں۔

ڈچ ویلی نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پراسلام قبول کرتے ہوئے ویڈیو شیئرکی ۔

گزشتہ دو روزسے ٹوئٹر، یوٹیوب اورٹک ٹاک پر وائرل اس ویڈیو سے قبل  ایسی خبریں وائرل ہوئی تھیں کہ برطانوی ریپراسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر قرآن پاک سمیت دیگر مقدس کتب کا باقاعدگی سے مطالعہ کررہے ہیں تاہم انہوں نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی تھی۔

ڈچ نے اب اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پراپنے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ وہ اسلام قبول کرچکے ہیں اور حضرت عیسیٰؑ پرخدا کے پیغمبر کے ناطے یقین رکھتے ہیں۔

برطانیہ میں پیدا ہونے والےاسٹیفن فیبلس ایلن کم عمری میں ہی نیدرلینڈ منتقل ہوگئے تھے اسی لیے اپنا نام بھی اسی مناسبت سے رکھا جس سے انہیں شہرت ملی۔ مسیحی مذہب کے پیروکار ڈچ ویلی کی بہن اسٹیفلون ڈون بھی ریپرہیں ۔