Aaj TV - Pakistan

راؤ انوار کے الزامات، اے ڈی خواجہ نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے الزامات پر سندھ ہائیکورٹ میں پچاس کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔

درخواست میں سابق آئی جی اے ڈی خواجہ نے موقف اختیار کیا کہ راؤ انوار نے انٹرویو میں  جھوٹے الزامات لگا کر ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، راؤ انوار کو 50 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا جائے۔

عدالت نے راؤ انوار کا 18 جون نشرہونے والا انٹرویو دوبارہ نشرکرنے سے روک دیا۔

عدالت نے سوشل میڈیا پربھی راؤ انوارکا انٹرویو روکنے کا حکم دیتے ہوئے رائو انوار اور دیگر سے 31 اگست تک جواب طلب کرلیا ہے۔