Aaj TV - Pakistan

‘الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھے شریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے’
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اگست کے مہینہ کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں جبکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر ترسیلات اور ایکسپورٹ کم ہورہی ہیں۔

ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے۔زرمبادلہ کے زخائر ترسیلات اور ایکسپورٹ کم ہورہی ہیں۔وزیرخزانہ ایک ہفتے ٹیکس لگاتے ہیں دوسرےہفتے اٹھا لیتے ہیں۔اب تک کی ساری آئینی ترامیم ملک کے لیے نہی اپنی ذات اورمفاد کے لیے کی ہیں،حتی کہ قرضے کے لیےبھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑرہے ہیں۔اگست اہم مہینہ ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 7, 2022

شیخ رشید  نے کہا کہ  وزیرخزانہ ایک ہفتے ٹیکس لگاتے ہیں، دوسرے ہفتے اٹھا لیتے ہیں،اب تک کی ساری آئینی ترامیم ملک کے لیے نہیں حکمرانوں نے اپنے مفاد کے لیے کی ہیں، حتی کہ قرضے کے لیے بھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑ رہے ہیں، اگست اہم مہینہ ہے۔

اپنے ایک اور ٹویٹ میں سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیا میڈیا میں دھورہے ہیں،سیلاب کی فوٹو کھینچوانے پر زوراورسٹیٹ بنک کا گورنر مقرر کرنے کا وقت نہیں۔

سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیامیڈیا میں دھورہے ہیں۔سیلاب کی فوٹو کھینچوانے پر زوراورسٹیٹ بنک کا گورنر مقرر کرنے کا وقت نہی۔زمینی طاقتیں15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں،آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھےشریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 7, 2022

شیخ رشید نے مزید کہا کہ زمینی طاقتیں15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں،آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں،الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھے شریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے۔

pic.twitter.com/KOOEuF5xyQ
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 7, 2022