Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد سیشن کورٹ نے شہباز گل سے ملاقات پر قانونی ٹیم کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد: شہرِ اقتدار کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے  گرفتار رہنما شہباز گل سے ملاقات کے لئے ان کی قانونی ٹیم کی درخواست مسترد کردی۔

شہباز گل کی لیگل ٹیم نےان سے  ملاقات کے لئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کی۔

پی ٹی آئی گرفتار رہنما کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ لیگل ٹیم شہباز گل سے ملاقات کرنا چاہتی ہے لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے۔

پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کل شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے۔

عدالت نے شہباز گل کی قانونی ٹیم کی جانب سے دائر درخواست پر دلائل سننے کے بعد ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔

خیال رہے کہ دو روز قبل شہباز گل کے خلاف تھانہ بنی گالا میں بغاوت پر اکسانے کے خلاف مقدمہ درج ہوا جس کے بعد انہیں اسلام آباد میں بنی گالہ چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔