Aaj TV - Pakistan

دیر میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کے 2جوان شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں  پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ضلع دیر کے علاقے برا وال میں سیکیورٹی فورسز کو دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا، بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2جوان جام شہادت نوش کرگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں 30 سالہ سپاہی ساجد علی اور 32 سالہ سپاہی عدنان ممتاز شامل ہیں۔

شہید سپاہی ساجد علی کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر جبکہ سپاہی عدنان ممتاز کا تعلق پونچھ آزاد کشمیر سے ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے، افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔