Aaj TV - Pakistan

تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا
تحریک انصاف نے جلد عام انتخابات کے لئے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔

بنی گالہ اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا، جبکہ عمران  خان کے کراچی  میں  کاغذات  نامزدگی  چیلنج  کرنے  کے  معاملات  کا  بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان  21 اگست کو  راولپنڈی  میں  بڑا  پاور  شو  کرینگے۔

عمران خان کا اجلاس میں کہنا تھا کہ عوام  نے امپورٹڈ حکومت  کو مسترد  کر  دیا ہے،  ملک  کے  مسائل  کا  واحد  حل  فوری  الیکشن  ہے، قوم  میرے  ساتھ کھڑی  ہے۔