Aaj TV - Sports

قطر ورلڈ کپ کیلئے 24 لاکھ ٹکٹس فروخت ہوئیں: فیفا
عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا نے کہا ہے کہ منتظمین نے قطر میں ہونے والے اس سال کے ورلڈ کپ کیلئے 24 لاکھ ٹکٹس فروخت ہوئی ہیں، جن میں 5 لاکھ سے زیادہ ٹکٹیں 5 سے 16 جولائی کے درمیان فروخت ہوئیں۔

فیفا نے کہا کہ مختص کردہ ٹکٹوں کی سب سے بڑی تعداد گروپ مرحلے کے میچوں جیسے کیمرون بمقابلہ برازیل، برازیل بمقابلہ سربیا، پرتگال بمقابلہ یوراگوئے، کوسٹاریکا بمقابلہ جرمنی اور آسٹریلیا بمقابلہ ڈنمارک کے تھے۔

فیفا نے کہا کہ “قطر، سعودی عرب، یو اے ای، میکسیکو، متحدہ عرب امارات، انگلینڈ، ارجنٹائن، برازیل، ویلز اور آسٹریلیا میں رہنے والے شائقین نے سب سے زیادہ ٹکٹیں حاصل کرکے ڈیجیٹل قطاروں کی قیادت کی۔”

فیفا کا کہنا تھا کہ فروخت کے اگلے مرحلے کا اعلان ستمبر کے آخر میں کیا جائے گا۔

ورلڈ کپ کا آغاز شیڈول سے ایک دن قبل افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو رہا ہے، میزبان ملک اتوار 20 نومبر کو ایکواڈور کے خلاف ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گا۔