Aaj TV - Pakistan

عمران خان کو پمز اسپتال میں شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پارٹی کے گرفتار رہنما شہباز گل سے ملاقات کیئے بغیر پمز اسپتال سے روانہ ہوگئے۔

عمران خان اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ پمز اسپتال پہنچے تھے جنہیں   شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تاہم کارکنان کی جانب سے شدید نارے بازی پیشِ نظر اسپتال کے باہر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔

اس سے قبل ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ اسپتال میں اضافی نفری تعینات کردی ہے، ملزم سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں۔

ترجمان پولیس نے کہا کہ عوام کسی قسم کی لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا نہ کریں،  امن و امان کو متاثر کرنے کی صورتحال پیدا ہوئی تو خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔

پمز اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران کان نے کہا کہ مجھے شہباز گل کی عیادت نہیں کرنے  دی، پولیس کو عدالت کے آرڈر کی کوئی فکر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا سوال ہے یہ پولیس کس سے آڈر لے رہی ہے، یہاں قانون اور  ڈنڈے میں سے کس کی حکمرانی ہے۔

سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کا تشدد اگر کسی سیاسی کارکن پر ہوسکتا ہے تو یہ تشدد کسی پر بھی ہوسکتا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ کل اسلام آباد میں شہباز گل کے حق میں کل ریلی نکال رہے ہیں، اسلام آباد کے لوگوں کو ریلی میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔