Aaj TV - Pakistan

پی ڈی ایم ٹولے نے غریب سے روٹی کا نوالہ چھین لیا: عمر سرفراز چیمہ
مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے نے اپنے 11 سو ارب بچالئے مگر غریب سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ چھین لیا۔

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امپورٹڈ سازشی ٹولے نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے سے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بے شرمی اور ڈھٹائی تو یہ ہے کہ صفر یونٹ والوں کو بھی ہزاروں کے بل بھیج دیئے گئے،  نااہل ٹولے کی کارستانیوں کی بدولت آج بجلی کا یونٹ 50 روپے تک پہنچ چکا ہے۔

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور میں بجلی اور پٹرول پر سبسڈی دی جا رہی تھی، پٹرول 150 روپے لیٹر اور کسان خوشحال تھا۔ امپورٹڈ حکومت پٹرول 234 روپے لیٹر تک لے گئی جبکہ کسان آج رل گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی ایک بار پھر ملک میں ترقی و خوشحالی کا دور شروع ہوگا۔