Aaj TV - Pakistan

ڈینگی کیسز: پنجاب میں ایمرجنسی نافذ، خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم
پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، ڈینگی ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کرنے اور گرفتاریوں کا حکم دے دیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے سول سیکرٹریٹ میں ڈینگی سے متعلق منعقدہ اجلاس میں کہا کہ موجودہ موسم میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے کے امکانات ہیں اس لئے ڈینگی سے بچاو کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

چیف سیکرٹری نے کہا کہ ذرا سی بھی غفلت ڈینگی کیخلاف مشترکہ کوششوں میں ناکامی کا باعث بن سکتی ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال زیادہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جو کہ تشویشناک ہے۔

چیف سیکرٹری کا کہنا تھا کہ ڈینگی پر قابو پانے کیلئے اگلے 10 روز نہایت اہم ہیں، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی صورت میں ڈینگی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔

انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ ڈپٹی کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی کا جائزہ لیں اور شہری ڈینگی پر قابو پانے کی حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں۔