Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں پر عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلوں پرعوامی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام بلز پر فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت  کردی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے بلوں کے حوالے سے شکایات پر طلب کئے گئے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر، معاونِ خصوصی احد چیمہ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔

وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو بجلی کے بلوں کے حوالے سے عوامی شکایات پر ترجیحی بنیادوں پر تفصیلی رپورٹ اورسفارشات مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شکایات کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، خادم پاکستان عوامی مسائل کے حل کے لیے عوام کو جوابدہ ہے، میں اپنی عوام سےہمیشہ سچ بولنے کے عہد پر قائم ہوں۔