Aaj TV - Sports

ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے 4 ہزار ٹکٹس آج فروخت ہوں گے
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ کے ٹکٹس آج سے فروخت کیے جائیں گے۔

آئی سی سی کی  کے مطابق اسٹینڈنگ روم کے چار ہزارٹکٹس آج سے فروخت کیے جائیں گے، جس کے فی ٹکٹ کی قیمت 30 ڈالر ہے، جو پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر شائقین کے لیئے دستیاب ہوں گے۔

اس سے قبل 23 اکتوبر کو روایتی حریفوں کے میچ کے ٹکٹس فروری میں ونڈو کھلتے ہی صرف 5 منٹ میں ہی فروخت ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبرتک کھیلا جائے گا، جبکہ پاک بھارت میچ 23 اکتوبر کو ہوگا۔