Aaj TV - Life & Style

سونالی فوگاٹ کی میت کو بیٹی کے کاندھا دینے کی جذباتی ویڈیو وائرل
سونالی فوگاٹ کی میت کو ان کی 15 سالہ بیٹی یشودھرا کے کاندھا دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سونالی فوگاٹ کی آخری رسومات ادا کرتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آنجہانی اداکارہ کی بیٹی یشودگرا اپنی ماں کی میت کو کاندھا دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یشودھرا بلک بلک کر رو رہی ہیں جب کہ ان کے ساتھ کچھ مرد حضرات موجود ہیں جنہوں نے سونالی کی میت کو کاندھا دیا ہوا ہے۔

سونالی فوگاٹ کا مبینہ قتل، پرسنل اسسٹنٹ نے اعتراف جرم کرلیا

گزشتہ روز گوا پولیس نے جمعہ کو بی جے پی لیڈر اور ٹک ٹاک اسٹار کے قتل کیس کے سلسلے میں سونالی فوگاٹ کے ذاتی معاون سدھیر سنگوان کو سکھویندر سنگھ کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس اوم ویر سنگھ بشنوئی نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سنگوان نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سونالی فوگاٹ کو 22 اگست کو گوا کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا تھا۔

بعدازں سونالی فوگاٹ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد اور زخم کے متعدد نشانات کی تصدیق ہوئی تھی لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی صحیح وجہ کا ذکر نہیں کیا گیا تھا۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ان کے بھائی کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے سونالی کے پرسنل اسسٹنٹ سدھیر ساگوان اور انکے دوست سکھویندر واسی کوگرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سونالی فوگاٹ کی شہرت ایک متنازع شخصیت کی تھی۔ انہوں نے ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کی اور ریئلٹی شو بگ باس کا بھی حصہ رہیں۔