Aaj TV - World

سویڈن: قرون وسطیٰ کا تاریخی پس منظر اجاگر کرنے کی کوشش
سویڈن کے ایک بڑے جزیرے پر قرون وسطیٰ کے تاریخی پس منظر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں قدیم جنگی سازو سامان سے لیس افراد نے گھوڑوں پر سوار ہو کر مختلف کرتب پیش کئے اور لوگوں کو یورپ کی قدیم تاریخ سے آگاہ کیا۔

اس تقریب کی اہم بات یہ تھی کی یہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے شمال کی جانب واقع شہر سندسوال سے  65 کلومیٹر دور سویڈن کے سولہویں اور اس علاقے کے دوسرے بڑے جزیرے پر منعقد ہوئی۔

تقریب میں قرون وسطی میں استعمال کئے جانے والے جنگی سازو سامان سے لیس افراد نے نیزہ بازی اور دیگر کرتب دیکھا کر لوگوں سے خوب داد حاصل کی۔

سویڈش شہریوں کی جانب سے بنائی گئی تنظیم کی جانب سے اس تقریب کا اہتمام کرنے والوں کا کہنا ہے ان کا مقصد ہماری جدید نسل کو قدیم تاریخ سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ فن بھی پیش کرنا ہے، تاکہ وہ تقریب میں پیش کئے گئے مختلف کرتب سے محظوظ بھی ہوں۔