Aaj TV - World

ایران میں 40 سال بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت
ایران میں 40 سال بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں جاکرمیچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی۔

سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار خواتین نے باضابطہ طور پرایران میں ڈومیسٹک لیگ فٹ بال میچ میں شرکت کی ہے۔

تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں تقریباً 500 کے قریب خواتین نے میچ میں شرکت کی، ان خواتین نے اپنی بھرپور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نعرے لگائے۔

ایران میں اسلامی شیعہ حکومت کے قیام کے  بعد سے خواتین ک روکتے ہوئے  صرف مردوں کو کھیلنے کی اجازت دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ خواتین نے 3 سال قبل آخری میچ  ورلڈ کپ کوالیفائر دیکھا تھا۔