Aaj TV - Sports

نسیم شاہ اور حارث رؤف ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ اور حارث رؤف کو ایشیا کپ ٹی 20 میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔

بھارت کے خلاف پہلے میچ میں دونوں بولرز کو بولنگ کرنے میں تکلیف پیش آئی تھی جس کے بعد یہ کہا جارہا تھا کہ ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں حارث اور نسیم کی جگہ حسنین اور حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

لیکن نسیم شاہ اور حارث رؤف کو کچھ روز آرام کروانے کے بعد اب مکمل فٹ  قرار دے دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز دونوں بولرز نے ٹریننگ سیشن کے دوران پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کی۔

ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ کل ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا، جیت کی صورت میں ہی پاکستان ٹیم سپر 4 مرحلے تک پہنچ سکتی ہے ۔

یاد رہے کہ دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ  ٹی 20 ٹورنامنٹ میں 28 اگست کو پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔