Aaj TV - Business & Economy

پیاز اور ٹماٹر کی در آمد پر 31 دسمبر تک تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز پر چھوٹ دیدی گئی
وفاقی حکومت کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر 31 دسمبر تک تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز سے استثنی دے دیا۔

ایف بی آر نے قیمتوں کے استحکام کے لئے  پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر دو  ایس آر اوز جاری کردیے ہیں۔

دونوں اشیا کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز سے مکمل چھوٹ دے دی گئی ہے جس کی وجہ سے پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان کے باعث مقامی منڈیوں میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

ایف بی آر نے ان تمام اشیاء پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی چھوٹ دے دی ہے جن کی تصدیق نیشنل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی  (این ڈی ایم اے)  یا صوبائی ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)  کرے گی۔