Aaj TV - Life & Style

32 برس پہلے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما کی لاش مل گئی
گلیشیئر کے سکڑنے سے 32 برس پہلے لاپتہ ہونے والے جرمن کوہ پیما کی لاش مل گئی ۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی سے سوئٹزرلینڈ جانے والا نوجوان 1990 میں کوہ پیمائی کے دوران کوہ الپس میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ نوجوان کا کچھ پتہ نہ چل سکا تھا اور لواحقین بھی تھک ہار کر بیٹھ گئے تھے۔

تاہم 32 سال بعد گلیشیئر کے سکڑنے سے زرمٹ پہاڑی کے ایک تفریحی مقام پر نوجوان کی لاش ابھر آئی اور وہاں سے گزرنے والی کوہ پیماؤں کی ٹیم کو لاش کے پاؤں نظر آئے۔ ریسکیو ادارے نے نوجوان کی باقیات کو نکالا اور فرانزک لیب منتقل کیا۔

ڈی این اے ٹیسٹ میں تصدیق ہوگئی کہ یہ لاش جرمنی کے نوجوان تھامس فلیم کی ہے جو 32 سال قبل لاپتہ ہوگیا تھا۔

کوہ پیماؤں کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہمیں پہلے کچھ ایسے ساز و سامان ملے جو کوہ پیما استعمال کیا کرتے ہیں، اس لیے ہم نے تلاش شروع کی کہ یہاں کوئی کوہ پیما بھی ہوسکتا ہے جس کی ہمیں مدد کرنی چاہیئے۔

کوہ پیماؤں کے مطابق اسی دوران ہم اس مقام تک پہنچ گئے جہاں لاش کے پاؤں نظر آرہے تھے اور پھر ہم نے ریسکیو ٹیم کو مدد کے لیے طلب کیا۔