Aaj TV - Technology

ٹوئٹر صارفین کیلئے خوشخبری، نیا فیچر متعارف
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ٹویٹ کیے جانے کے بعد اس میں ترمیم کا فیچر پیش کردیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کو اپنے اکاؤنٹ پر ایڈٹ کا بٹن نظر آرہا ہے تو یہ ٹیسٹنگ کیلئے ہے۔

اس سے قبل ٹویٹ کئے گئے مواد کو ایڈٹ نہیں کیا جاسکتا تھا اور تبدیلی کرنے کیلئے پرانے ٹویٹ کو ڈیلیٹ کرکے پھر سے ٹویٹ کرنا پڑتا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ایڈٹ فیچر بہت جلد اُن تصدیق شدہ اکاؤنٹس رکھنے والے صارفین کیلئے دستیاب ہوگا جو 4.99 ڈالر ماہانہ کی ادائیگی کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق شروع میں صرف ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو ہی یہ سہولت ملے گی، صارفین ٹویٹ کرنے کے بعد آدھے گھنٹے تک اس میں ترمیم کرسکیں گے۔

صارفین ٹویٹ میں تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تو تبدیلی کا آپشن تو ملے گا لیکن آپ کو پہلے ٹویٹ سے لے کر تبدیل کیے گئے ٹویٹ تک پوری تفصیل بھی دکھائی دے گی۔