Aaj TV - Pakistan

ایک آدمی ذاتی مفاد کیلئے ملک کو داؤ پر لگانے کیلئے لگا ہوا ہے: افنان اللہ
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی ذاتی مفاد کے لئے  پورے ملک کو داؤ پر لگانے کے لئے لگا ہوا ہے۔

آج نیوز کے پروگرام ‘روبرو’ میں گفتگو کرتے ہوئے افنان اللہ نے کہا کہ تمام لوگ ملک کر مشکل صورتحال سے نکلنے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں مگر ایک آدمی ذاتی مفاد کے لئے ملک کو داؤ پر لگانے کے لئے لگا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک مشکل میں ہے اور عمران خان جلسے کر رہے ہیں، یہ آدمی جلسہ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان بنا تو 40 کروڑ آبادی تھی، اس کو درست کر رہا ہے وہ وہ کہتا ہے 40 لاکھ آبادی تھی، در اصل دونوں کو نہیں معلوم آبادی کتنی تھی۔

اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عون عباس پبی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ٹیلی تھون میں لوگوں نے ریکارڈ پیسے دیئے جب کہ 9 حلقوں میں سے کسی حلقے میں سیلاب نہیں آیا ہے۔