Aaj TV - Pakistan

بارشوں اور سیلاب سے مزید 26 افراد جاں بحق
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب  کے باعث 1290 افراد جان کی بازى ہار گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 570 مرد، 259 خواتين اور 453 بچے شامل ہیں۔

این ڈی ایم اے نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں مزيد 11 افراد زخمى ہوئے جب کہ مجموعی طور پر ملک بھر سے کل زخمى ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہزار 588  ہو گئی ہے۔

اس دوران  پانچ لاکھ 44 ہزار 376 گھر مکمل تباہ جب کہ 9 لاکھ 23 ہزار 643 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے ملک بھر میں 7 لاکھ 36 ہزار سے زائد مويشيوں اور 243 پلوں کو نقصان ہوا ہے۔

حاليہ بارشوں اور سيلاب کے باعث ملک کی 5 ہزار 563  کلو ميٹر پر مشتمل سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔