Aaj TV - Pakistan

یومِ دفاع پر پاک فضائیہ کا افواج پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت
یومِ دفاع پرپاک فضائیہ نے افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا کو خراجِ عقیدت  پیش کیا ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق یوم دفاع ان عظیم قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے، جو 1965 کی جنگ میں افواج پاکستان  کے جوانوں نے وطن کے لیے لڑتے ہوئے پیش کی، ملک کے دفاع اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک افواج  اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جو قربانیاں پیش کی ہیں تاریخ میں ان کی مثال نہیں ملتی۔

ترجمان کے مطابق یومِ دفاع پر ایک ملی نغمہ جاری کیا ہے جسے  ملک کے معروف اور نامور گلوکار ساحر علی بگا نے گایا ہے۔

ملی نغمے میں افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ان غازیوں اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے جنہوں نے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کا سینہ سپر ہو کر مقابلہ کیا اور وطن کی عزت پر کوئی آنچ نہیں  آنے دی۔

نغمے میں اس عہد کی بھی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پوری قوم کے شانہ بشانہ وطن عزیز کے دفاع اور ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔