Aaj TV - Pakistan

پاکستان ایشیا میں ترقی یافتہ ملک تھا مگر کرپشن نے اسے برباد کردیا: عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ قانون کی بالادستی کےبغیرکوئی بھی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔

چشتیاں میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک وکلا برادری ساتھ نہ ہو حقیقی آزادی کی جنگ نہیں جیتی جا سکتی، معاشرہ اس وقت بدلتا ہے جب انسان خود چاہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پورے ایشیا میں ترقی یافتہ ملک تھا مگر کرپشن نے ملک کو برباد کردیا، بڑے بڑے چور ہم پر مسلط ہوگئے ہیں، جب تک زندگی ہے میں ان کا مقابلہ کروں گا۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ لوٹوں نے ضمیر فروخت کرکے ایک منتخب حکومت گرائی، ہم کوئی بھیڑ بکریاں ہیں جو یہ کہیں گے  اور ہم مانتے رہیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ ملک کا فیصلہ کُن مرحلہ ہے اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔