Aaj TV - Business & Economy

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین اب مارکیٹ فورسز کریں گی
حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، جس کے مطابق اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ فورسز کریں گی۔

قیمتوں کو نومبر سے ڈی ریگولیٹ کرنے کیلئے اوگرا کو ٹاسک دے دیا گیا، جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ریفائنریز کو بھی اوگرا کی جانب سے خط تحریر کردیا گیا ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

چیئرمین اوگرا مسرور خان کے زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے سربراہان، پیٹرولیم ڈویژن و دیگر حکام نے شرکت کی۔

اوگرا کے مطابق اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا، حتمی ٹی او آرز کی تشکیل کیلئے آئل ریفائنریز و دیگر فریقین کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔