Aaj TV - Pakistan

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا  ہےکہ پاکستان سعودی عرب کےساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او نے ملاقات کی، جس میں  باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون اورسیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے سعودی عرب سے تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں اور ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آئی آیس پی آر کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر سمیربن عبدالعزیز نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ۔

سمیر بن عبدالعزیز نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دکھ کا اظہار بھی کیا ہے۔

پاک فوج کے سپہ سالار نے  دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔