Aaj TV - Life & Style

ملکہ برطانیہ کا انتقال، فلم “دی کراؤن” کی شوٹنگ روک دی گئی
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کی زندگی پر بنائی جانے والی نیٹ فلیکس کی معروف سیریز ‘دی کراؤن’ کے پانچویں سیزن میں تاخیر ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ‘دی کراؤن’ کے پانچویں سیزن کی تکمیل پر کام جاری تھا مگر اب ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اس پر کچھ عرصے کے لیے کام روک دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں سیریز کے لکھاری کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ملکہ الزبتھ کے انتقال کے احترام میں ‘دی کراؤن’ کی شوٹنگ کچھ عرصے کے لیے روک دی جائے گی۔

دی کراؤن کی ٹیم نے عندیہ دیا کہ ملکہ الزبتھ کی وفات کے احترام میں سیریز کے پانچویں سیزن کی تکمیل کچھ تاخیرکا شکار ہوسکتی ہے۔

دی کراؤن’ نامی ویب سیریز برطانوی شاہی خاندان پر بنائی جانے والی سیریز ہے، جس کے چار سیزن ریلیز کیے جا چکے ہیں اور اس کے پانچویں سیزن کو رواں برس کے اختتام یا آئندہ سال کے آغاز تک ریلیز کیے جانے کا امکان تھا، تاہم اب ممکنہ طور پر اس میں کچھ تاخیر ہوسکتی ہے۔