Aaj TV - Pakistan

امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  عمران خان کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، فواد چوہدری، شبلی فراز سمیت دیگر شریک ہوئے۔

اجلاس میں پی ٹی آئی کے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی تیاریوں پر مختلف تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ٹیلی تھان نشریات کے بلیک آوٹ پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں عمران خان کا کہنا تھا امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، سب کو پتہ ہے کہ قوم کس کے ساتھ کھڑی ہے، نہ پہلے دباو میں آیا تھا نہ آئندہ آؤں گا۔