Aaj TV - Pakistan

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
شہرِ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

کراچی سمیت حیدرآباد، میر پورخاص، سکھر، لاڑکانہ اور دیگر اضلاع میں چہلم امام حسین کی سکیورٹی  کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سکیورٹی انتطامات کے پیش نظرصوبے میں ڈبل سواری عائد کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے 16 اور 17 ستمبر کو کراچی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچے، بزرگ افراد سمیت صحافی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔