Aaj TV - Pakistan

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 1508 ہو گئى ۔

نيشنل ڈيزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹى (این ڈی ایم اے) نے حاليہ بارشوں اور سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور بارشوں سے مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے، جس کے بعد ملک بھر میں 14 جون سے اب تک 1508 افراد جاں بحق ہوئے ،جن میں 664 مرد، 308 خواتين اور536بچے شامل ہیں ۔

بارشوں سے سب سے زیادہ سندھ میں 646 افراد لقمہ اجل ہوئے، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں306 اور بلوچستان میں 294 اموات رپورٹ ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کل 12 ہزار 756 افراد زخمى ہوئے ،جن میں سندھ سرفہرست  ہے جہاں زخمیوں کی تعداد 8 ہزار 321 ہوگئى جبکہ پنجاب  میں 3 ہزار858 افراد زخمى ہوئے۔

اس کے علاوہ ملک بھر میں 81 اضلاع سيلاب اور بارشوں سے متاثر ہوئے ہيں  ۔

اين ڈى ايم اے کے مطابق ملک بھر میں حاليہ بارشوں اور سيلاب سے 12 لاکھ 15 ہزار 398 گھروں کو جزوى نقصان پہنچا اور 5 لاکھ 81 ہزار 521 گھر مکمل تباہ ہوئے  ،اس دوران 390 پل جبکہ 12 ہزار 718 کلو ميٹر سڑک کو نقصان پہنچا ۔

ملک بھر میں 3 کروڑ  30 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے جبکہ 9 لاکھ سے زائد مويشيوں کا حاليہ بارشوں اور سيلاب میں نقصان ہوا ۔

رپورٹ کے مطابق دريائے سندھ میں کوٹرے کے مقام پر تاحال درميانے درجے کا سيلاب ہے ۔