Aaj TV - World

لندن پولیس کے 2اہلکارچاقو کے حملے میں زخمی
لندن پولیس کے 2 اہلکارجمعہ 16 ستمبر کوچاقو زنی کی واردات میں زخمی ہو گئے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق چاقو زنی کا یہ واقعہ سینٹرل لندن میں پیش آیا، میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ دونوں  پولیس اہلکاروں کو صبح6 بجے مصروف ترین سیاحتی مقام لیسٹراسکوائر پر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

دونوں زخمی اہلکاروں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم فی الحال ان کی صحت سےمتعلق مزید اپ ڈیٹ نہیں کیاگیا۔

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے لیے وہاں موجود ہے، تاہم واقعہ لوگوں کی موجودگی والے مقام پر پیش نہیں آیا۔

لندن پولیس کا کہناہےکہ اس واقعے کی تحقیقات دہشتگردی کے طورپرنہیں کی جارہیں۔

دوسری جانب ایمرجنسی ورکر کو جسمانی نقصان پہنچانے کے الزام میں بھی ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکیا گیا ہے، پولیس واقعے کی مزید چھان بین کررہی ہے۔