Aaj TV - Pakistan

کوئٹہ میں دستی بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 13افراد زخمی
کوئٹہ میں پود گلی چوک سبزل روڈ پر دستی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اور13افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق کوئٹہ کے علاقے  پود گلی چوک  کے قریب دھماکادستی بم سے کیا گیا، جس سے نزدیکی رکشہ اور قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوا،جس کی شناخت 50 سالہ محمد مراد ولد نصیب اللہ کے نام سے ہوئی جبکہ واقعے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں ایک خاتون  اور 2 بچے بھی شامل ہیں ۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک لاش اور 13 زخمیوں کو سول اسپتال لایا گیا ، جن میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے لے لیا جبکہ سی ٹی ڈی پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کریں گی۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے وہاں قریب ہی سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا تھا مگر دستی بم سڑک پر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث راہگیر جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔