Aaj TV - Pakistan

ملک میں کورونا سے ایک مریض انتقال کرگیا، 90 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں کورنا وائرس کی شدت میں مسلسل کمی آنے لگی، مہلک وائرس سے آج ایک مریض انتقال کرگیا جبکہ 90نئے کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ  مثبت کیسز کی شرح 0.61ایک فیصد تک آگئی۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں، جس کے مطابق  ملک بھر میں  14 ہزار 663 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے  90 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے  89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہےجبکہ اس دوران ایک مریض بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں  کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.61 فیصد ریکارڈ کی گئی، سب سے زیادہ شرح پشاور میں 1.91، کراچی میں0.91، اسلام آباد میں 0.74 جبکہ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 0.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب ملک میں 5سے 12سال کے بچوں کو کورونا ویکسین کل سے لگائی جائے گی۔