Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کی دیہات و انڈسٹریز کو گیس فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی  نے نجی شعبے کے تعاون سے دیہات و انڈسٹریز کو گیس کی فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے سی ای او ایل این جی ایزی پرائیویٹ لمیٹڈ یاسر حامد نے ملاقات کی۔

اس موقع پر چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ دیہات میں نجی شعبے کے تعاون سے گیس کی فراہمی سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا، ایل این جی ایزی پرائیویٹ لمٹیڈ پنجاب کے دیہات اور انڈسٹریز کو گیس فراہم کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ گرین فیول کے فروغ سے ماحولیاتی آلودگی کاخاتمہ ہوگا، عوام کو ماحول دوست گرین فیول فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔