Aaj TV - Pakistan

پی ڈی ایم نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ حکمرانوں کے 150 کرپشن ریفرنس کی  واپسی کو سپریم کورٹ انشاء اللہ بحال کرے گی، نیب ترامیم کالعدم ہوں گی اور ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملے گا۔

حکمرانوں کے150کرپشن ریفرنس کی واپسی کو سپریم کورٹ انشاء اللہ بحال کرے گی۔نیب ترامیم کالعدم ہوں گی اور 1کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملے گا۔70وزراء کی تعداد ائین کے منافی ہے اس کے خلاف ہائی کورٹ جاوں گا۔PDMاپنی انجام کو پہنچ گئی ہے۔ اقتصادی بحران انتہائی سنگین ہوگیا ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 18, 2022

انہوں نے کہا کہ 70وزراء کی تعداد آئین کے منافی ہے اس کے خلاف ہائیکورٹ جاؤں گا، پی ڈی ایم  اپنے انجام کوپہنچ گئی ہے، اقتصادی بحران انتہائی سنگین ہوگیا ہے۔

شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ پی ڈی ایم نے قوم کو  مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا، مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، حکومت کو 3 دن سے پیٹرول مافیا قیمت کم نہیں کرنے دے رہا۔

PDMنےقوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا،مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔حکومت کو3دن سے پٹرول مافیا قیمت کم نہی کرنے دے رہا۔مفاہمت یا مزاہمت اس کا فیصلہ ہونے والا ہے۔ وزراء اپنے حلقوں میں نہی جاسکتے۔بلاول پاکستان میں بطور مہمان اداکار آتے ہیں دفتر نہی جاتے۔21وزراء بے محکمہ ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 18, 2022

سابق وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مفاہمت یا مزاحمت اس کا فیصلہ  ہونے والا ہے،وزراء اپنے حلقوں میں نہیں جاسکتے، بلاول پاکستان میں بطور مہمان اداکار آتے ہیں دفتر نہیں جاتے جبکہ 21وزراء بے محکمہ ہیں۔