Aaj TV - Pakistan

سیلاب میں لوگ ڈوبے نہیں بلکہ انہیں ڈبویا گیا ہے: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ سیلاب میں لوگ ڈوبے نہیں بلکہ انہیں ڈبویا گیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف چندہ مانگنے کی بجائے اپنے کاروبارمیں سے 5 ارب دے دیں۔

اسلام آباد میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ سیلاب میں لوگ ڈوبے نہیں بلکہ ڈبویا گیا ہے، سندھ اور بلوچستان میں ہر کسی نے کہا کہ ہمیں ڈبویا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے ایک علاقے میں لوگوں کو بچانے کے لیے فوج نے ایک جگہ کٹ لگایا لیکن جب فوج چلی گئی توجاگیرداروں نے پھر کٹ بند کر دیا۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صنعتی ترقی والے ممالک کو پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کرکے بہت اچھا کا کام کیا ہے، آئی ایم ایف ،عالمی بینک سمیت تمام بڑے ممالک پاکستان کے قرضے معاف کریں۔

امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے مالدارپاکستانی کب سیلاب متاثرین کے کام آئیں گے؟ اس قوم نے ہر مصیبت میں ثابت کیا ہے کہ وہ اس سے سرخرو ہوکرنکلی ہے۔