Aaj TV - Pakistan

آزاد کشمیر: وادی نیلم میں چیتے کے حملے سے دو بھائی ہلاک
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں آٹھ مقام کے نواحی گاؤں پالڑی میں  خوراک کی تلاش میں آبادی کا رخ کرنے والے چیتے کے حملے کے باعث دو حقیقی بھائی جان کی بازی ہار گئے ۔

علاقہ مکینوں کے مطابق وادی نیلم میں کنٹرول قریب پالڑی گاوں میں آبادی کا رخ کرنے والے جنگلی چیتے نے گھاس کاٹنے والے دو حقیقی  بھائیوں  امجد اور قدیر کو حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔

علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ریسکیو کی بھرپور کوشش کی لیکن دونوں زخمی بھائی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جن کی عمریں 16 اور 20 سال بتائی جا رہی ہیں۔

چیتے کے حملے سے جاں بحق افراد کے لواحقین لاشیں سڑک پر رکھ کر محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

مظاہرین نے انتظامیہ سے جنگلی جانوروں سے تحفظ جب کہ بچوں کے جانی اور مالی نقصان کا فوری طور پر ازالہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔